پہاڑوں سے دریاؤں کے بہاؤ کے ساتھ میدانی علاقوں تک آنے والا پلیسر گولڈ کیسے نکالا جاتا ہے؟ منرلز سمٹ میں چھلنی پر تنقید کرنے والوں کی لاعلمی کا سائنسی جواب
پہاڑوں میں موجود سونا اور دیگر قیمتی معدنیات قدرتی کٹاؤ، بارشوں اور دریاؤں کے بہاؤ کے ذریعے اپنے اصل مقامات…
