راولاکوٹ، پولیس کی فلیگ مارچ پارٹی پرکالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے شرپسندوں کی اندھا دھند فائرنگ، کلاشنکوف کی 7.62 ایم ایم گولیوں سے بکتر بند گاڑی کو نقصان
آزاد جموں کشمیر کے ضلع راولاکوٹ میں امن و امان کی صورتحال اس وقت انتہائی کشیدہ ہو گئی جب کالعدم…
