امریکی بحری فوج نے بحیرۂ عرب کے قریب پرواز کرنے والا ایرانی ڈرون مار گرایا

امریکی بحری فوج نے بحیرۂ عرب کے قریب پرواز کرنے والا ایرانی ڈرون مار گرایا

مریکی بحری فوج نے بحیرۂ عرب میں اپنے طیارہ بردار جہاز ابراہام لنکن کے قریب آنے والے ایک ایرانی ڈرون کو مار گرایا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایرانی شاہد-139 ڈرون طیارہ بردار جہاز کی جانب پرواز کر رہا تھا، جس کے بعد امریکی ایف-35 لڑاکا طیارے نے کارروائی کرتے ہوئے ڈرون کو نشانہ بنایا۔

رائٹرز کے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ڈرون کی شناخت ایرانی ساختہ شاہد-139 کے طور پر کی گئی تھی، جو ابراہام لنکن کی جانب بڑھ رہا تھا۔ واقعے کی مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کو امریکا ایران مذاکرات میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے، دفترخارجہ کی تصدیق

Related Articles