افغانستان کے صوبہ تخار میں نیشنل ریزسٹنس فرنٹ کے جنگجوؤں نے ایک حملے میں بدخشاں کے پولیس چیف مولوی معراج الدین کو ہلاک کر دیا۔
اطلاعات کے مطابق مولوی معراج الدین بدخشاں سے تخار جا رہے تھے کہ راستے میں نیشنل ریزسٹنس کے جنگجوؤں نے ان کی گاڑی کو گھات لگا کر نشانہ بنایا۔
مزید تفصیلات شامل کی جارہی ہیں۔