عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جہاں فی اونس سونا 34 ڈالر اضافے کے بعد 4 ہزار 676 ڈالر ہو گیا ہے۔
ماہرین کے مطابق عالمی سطح پر قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے اثرات براہِ راست مقامی مارکیٹ پر پڑ رہے ہیں، جس کے باعث پاکستان میں بھی سونا مسلسل مہنگا ہو رہا ہے۔