ایران میں100 فیصد اہداف حاصل کر لیے ،فیلڈ مارشل ، شہباز شریف عظیم شخصیات ہیں ، امریکی صدر

ایران میں100 فیصد اہداف حاصل کر لیے ،فیلڈ مارشل ، شہباز شریف عظیم شخصیات ہیں ، امریکی صدر

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ہےکہ ایران کے ساتھ ڈیل کاعمل اچھی طرح جاری ہے ، ڈیل کا عمل اچھی طرح سے جاری ہے ، بنائےہرمز کاروبار کے لیے آزاد ہے ، آج دنیا کے لیے ایک عظیم دن ہو گا ۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایریز ونا میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مذاکرات ویک اینڈ کے دورن بھی جاری رہیں گے ایران کے پا س کبھی جوہری ہتھیار نہیں ہوں گے ، نیٹو اب پوچھ رہا ہے مدد کی ضرورت ہے

 یہ بھی پڑھیں :شکریہ پاکستان، شکریہ وزیراعظم، شکریہ فیلڈمارشل، صدر ٹرمپ کا سوشل میڈیا پیغام

انہوں نے کہا کہ یران میں طاقت کے ساتھ 100 فیصد اہداف حاصل کر لیے ، ایران امریکہ کی مدد سے آبنائے ہرمز سے سرنگیں ہٹا رہا ہے ،انہوں نے پاکستان کا ذکر کرتے ہوئے کہا ک پاکستان عظیم ملک ہے پاکستان کی قیادت میں فیلڈ مارشل اور وزیراعظم شہباز شریف زبردست شخصیات ہیں ۔

 یہ بھی پڑھیں ایران کے ساتھ جنگ ختم ہونے والی ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا اعلان

عاصم منیر گریٹ گریٹ فیلڈ مارشل ہیں ، ہم پاکستان کے شکر گزار ہیں ، انہوں نےکہا کہ ایران کےمالی لین کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، بہت جلد ایران سے یورینیم امریکہ لائیں گے ،ہمیں اپنی طاقت پر اب شرمندگی نہیں ، امن کے لیے مجھے جنگوں میں مداخلت کرنی پڑتی ہے ،نیٹو کسی کام کی نہیں ہمیں اب اس کی ضرورت نہیں ، میں امن پسند ہوں پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری جنگ روکی انہوں نے کہا کہ سعودی عرب ، ایران ، قطر، بحرین شاندار ممالک ہیں ان کا بھی شکریہ ادا کر تا ہوں

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *