پاکستان کے فیلڈ مارشل امریکہ اور ایران میں ثالثی کیلئے اہم کردار ادا کر رہے ہیں،افغان نژاد آسٹریلوی صحافی یلدا حکیم کا ایک ویڈیو میں کہنا تھا کہ پاکستان کے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ڈونلڈ ٹرمپ کے پسندیدہ فیلڈ مارشل ہیں ۔
یلدا حکیم کا کہنا تھا کہ ایران اورامریکہ کے درمیان تنازع کے حل کے لیے پاکستان کے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اہم کردار ادا کر رہے ہیں ۔
افغان نژاد آسٹریلوی صحافی یلدا حکیم نے ایک ویڈیو گفتگو میں پاکستان کے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے کردار پر روشنی ڈالتے ہوئے ان کی تعریف کی ہے اور انہیں خطے کی اہم سفارتی پیش رفت میں ایک مؤثر شخصیت قرار دیا ہے۔
How did #Pakistan become a peacemaker between the U.S. and Iran? And what could it mean for the country if a deal is reached?
Pakistan’s army chief Asim Munir is a key player driving the talks. Find out more about the so-called Trump and Iran whisperer 🔽#USIran #IranWar pic.twitter.com/wRteLVfdGb
— Yalda Hakim (@SkyYaldaHakim) May 8, 2026

