کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کو بڑا جھٹکا، ممبر کور کمیٹی امجد علی خان ایڈووکیٹ نے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔
ممبر کور کمیٹی امجد علی خان ایڈووکیٹ نے اپنے ویڈیو بیان میں کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے نوجوانوں کو مثبت سیاست کی جانب واپس آنے کی اپیل کی ہے
امجد علی خان ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ قومی اداروں ، پاک فوج کےخلاف بیانیہ نے مجبور کردیا کہ عوامی حقوق پر بات کرنے والی عوامی ایکشن کمیٹی حد سے تجاوز کرچکی ہے ۔