امریکی ری پبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں اچانک ہونے والی بیماری کے باعث انتقال کر گئے۔
امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لنزے گراہم 2003 میں سینیٹ کے رکن منتخب ہوئے تھے اور وہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی سیاسی اتحادیوں میں شمار ہوتے تھے، ان کے دفتر کے مطابق وہ ہفتے کی رات مختصر اور اچانک بیماری کے باعث انتقال کر گئے۔
بیان میں کہا گیا کہ سینیٹر گراہم کے اہل خانہ نے اس مشکل وقت میں دعاؤں کی اپیل کی ہے اور نجی زندگی کا احترام کرنے کی درخواست کی ہے۔
71 سالہ لنڈسے گراہم سینیٹ کی بجٹ کمیٹی کے چیئرمین تھے اور نومبر میں سینیٹ کی پانچویں چھ سالہ مدت کے لیے انتخاب لڑنے کی تیاری کر رہے تھے، وہ امریکی سینیٹ کے نمایاں ترین ارکان میں شامل تھے اور دفاعی امور اور بین الاقوامی معاملات پر اپنی جماعت کی ایک اہم آواز سمجھے جاتے تھے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق لنزے گراہم اسرائیل کے حامی تھے، انہوں نے غزہ جنگ میں اسرائیلی فوج کی کارروائیوں کا دفاع کیا تھا۔