وزیر اعظم محمد شہباز شریف مدینہ منورہ پہنچ گئے، جہاں انہوں نے وفد کے ہمراہ مسجدِ نبوی ﷺ میں حاضری دی۔
تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم نے ریاض الجنہ میں نوافل ادا کیے اور ملک و قوم کی ترقی و خوش حالی کے لیے دعا کی۔
وزیرِ اعظم نے روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری بھی دی جہاں انہیں زیارت خاص کی سعادت حاصل ہوئے۔
مدینہ منورہ: 8 اگست 2026.
وزیر اعظم محمد شہباز شریف مدینہ منورہ پہنچ گئے جہاں انہوں نے پاکستانی وفد کے ہمراہ مسجد نبوی میں حاضری دی.
وزیرِ اعظم نے ریاض الجنہ میں نوافل ادا کئے اور ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کیلئے دعا کی.
وزیرِ اعظم نے روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری… pic.twitter.com/FEzIPWGdMf
— Prime Minister’s Office (@PakPMO) August 8, 2026

