پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑا اضافہ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑا اضافہ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر بڑا اضافہ کردیا گیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 58 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جبکہ ڈیزل کی قیمت 4 روپے 18 پیسے فی لیٹر بڑھا دی گئی ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد نئی قیمتوں کا اطلاق کردیا گیا ہے۔

Related Articles