افغان پروپیگنڈابے نقاب،خیبر کےعلاقے میں حملوں سے متعلق  ویڈیو جعلی ہے

افغان پروپیگنڈابے نقاب،خیبر کےعلاقے میں حملوں سے متعلق  ویڈیو جعلی ہے

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کے ذریعے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے ضلع خیبر کی تحصیل جمرود کے علاقے ورمنڈو میلہ میں پاکستانی فوجی چوکیوں پر کواڈ کاپٹر ڈرونز اور لیزر ہتھیاروں سے حملے کیے ہیں۔

آزادانہ فیکٹ چیک کے مطابق دستیاب معلومات کی بنیاد پر اس مخصوص ویڈیو، حملے کے مقام اور جدید ہتھیاروں کے استعمال کی   یہ ویڈیو جعلی ہے اور پروپیگنڈا کرنے کے لیے استعمال کی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں :بلوچستان کے شہریوں کیخلاف زہریلا پروپیگنڈا بے نقاب، ایکس پر جعلی افغان ہینڈل کے دعوے کی حقیقت کھل گئی

 ویڈیو کے اصل ماخذ، ریکارڈنگ کی تاریخ اور مناظر کی جغرافیائی شناخت کے بغیر یہ طے کرنا ممکن نہیں کہ فوٹیج حقیقی واقعے کی عکاسی کرتی ہے یا اسے پرانے اور تبدیل شدہ مناظر سے تیار کیا گیا ہے۔

  جمرود میں ڈرون اور لیزر ہتھیاروں سے حملوں کا دعویٰ جھوٹا اور بے بنیاد ہے ایسا کوئی حملہ نہیں ہوا پاکستان کی سیکیورٹی فورسز ہر لمحہ تیار ہیں ایسے حملے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

editor

Related Articles