پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی لیڈر اور سابق وفاقی وزیر زرتاج گل کو ان کے گھر سے حراست میں لے لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق ایڈووکیٹ مہر فدا حسین نے کہا کہ زرتاج گل ڈیرہ غازی خان میں اپنے گھر میں سو رہی تھیں، جب 100 سے زائد پولیس اہلکاروں اور سول کپڑوں میں ملبوس افراد نے ان کو گرفتار کیا۔ وہ بغیر جوتے اور دوپٹے کے لی گئی گئیں۔