Menu
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
بجٹ 27-2026
تازہ ترین
سیاست
دنیا
کھیل
کاروبار
مزید
آزاد ریسرچ
فیکٹ چیک
Skip to content
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
بجٹ 27-2026
x
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
بجٹ 27-2026
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
بجٹ 27-2026
ڈی جی آئی ایس پی آر کی یونیورسٹی آف بلوچستان کے طلباء کیساتھ کوئٹہ میں خصوصی نشست
Home
-
آزاد سیاست
-
ڈی جی آئی ایس پی آر کی یونیورسٹی آف بلوچستان کے طلباء کیساتھ کوئٹہ میں خصوصی نشست
آزاد سیاست
November 6, 2024
By
Asma
-
2 years ago
Less than a minute
ڈی جی آئی ایس پی آر کی یونیورسٹی آف بلوچستان کے طلباء کے ساتھ آج کوئٹہ میں خصوصی نشست ہوئی۔
بلوچستان یونیورسٹی کے طلباء نے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کے ساتھ طویل سیشن کے دوران مختلف موضوعات پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
اس سیشن کے دوران طلباء کو تازہ ترین پیش رفت کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔
طلباء نے ڈی جی آئی ایس پی آر سے سوالات کیے جن کے انہوں نے مدلل اور تفصیلی جوابات دیے۔
یہ بھی پڑھیں :آرمی چیف کی سعودی ولی عہد سے اہم ملاقات
طلباء نے ڈی جی آئی ایس پی آر کے جوابات پر اطمینان کا اظہار کیا اور اس بات پر زور دیا کہ اس قسم کی نشستیں بار بار ہونی چاہئیں ، تاکہ اطلاعات کے اس دور میں پھیلنے والی افواہوں اور غلط معلومات کی روک تھام میں مدد مل سکے۔
پچھلی خبر پڑھیں
اکوڑہ خٹک میں بیٹی کی موت کی اطلاع پر ماں بھی انتقال کرگئی
اگلی خبر پڑھیں
حج پالیسی 2025 :خواتین کو بغیر محرم حج کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ
Asma
editor
Related Articles
آزاد سیاست
الحاقِ پاکستان کے حامی ہیں تو یہی مؤقف…
June 30, 2026
آزاد سیاست
پاکستان کے آبی حقوق کو نقصان پہنچانے کی…
June 30, 2026
آزاد سیاست
دریاؤں کا پانی روکنے جیسے اقدامات عالمی تعلقات…
June 30, 2026