Skip to content
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا ہو گیا
ملک بھر میں سونا سستا ہو گیا، ہزاروں روپے کی بڑی کمی ہو گئی۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں پانچ ہزار 500 روپے کی کمی ہو گئی جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 66 ہزار 400 روپے کا ہوگیا۔
دس گرام سونے کے نرخ 4716 روپے کم ہوئے جس کے بعد دس گرام سو نا 2 لاکھ 28 ہزار 395روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔
عالمی مارکیٹ میں سونے فی اونس قیمت میں 55 ڈالر کی کمی ہونے کے بعد فی اونس سو نا 2552 ڈالر کا ہوگیا ہے۔