Menu
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
تازہ ترین
سیاست
دنیا
کھیل
کاروبار
مزید
آزاد ریسرچ
فیکٹ چیک
Skip to content
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
x
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
ریموٹ کنٹرول مذاکرات خرابیاں لائیں گے : لیاقت بلوچ کا بیان
Home
-
آزاد سیاست
-
ریموٹ کنٹرول مذاکرات خرابیاں لائیں گے : لیاقت بلوچ کا بیان
آزاد سیاست
January 5, 2025
By
Asma
-
2 years ago
Less than a minute
نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہےکہ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ہونے والے ریموٹ کنٹرول مذاکرات خرابیاں لائیں گے۔
تفصیلات کے مطابق انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان مسلم لیگ( ن )کے اندر سے مذاکرات کی ناکامی کی مہم جاری ہے۔
یہ بھی پڑھیں:
پی ٹی آئی وکلاء کو دی گئی فیسوں کا آڈٹ ضرور ہونا چاہیے،شیر افضل مروت
لیاقت بلوچ نے کہا کہ سیاسی اور سماجی ناانصافی ملک میں تباہی و بربادی لا رہی ہے۔ جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر نے مزید کہا کہ انٹرنیٹ سسٹم کو مخالفین کی گرفت کے لئے سست کرنا بڑی غلطی ہے۔
پچھلی خبر پڑھیں
پنجاب یونیورسٹی نے10سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں
اگلی خبر پڑھیں
حکمرانوں کی عیاشیوں کی وجہ سے پاکستان دولخت ہوا : حافظ حمد اللہ
Asma
editor
Related Articles
آزاد سیاست
پاکستان کے معروف مزاحیہ اداکار اور اسٹیج کے…
July 6, 2026
آزاد سیاست
بلوچستان کے سرد علاقوں کے اسکولوں میں موسمِ…
July 6, 2026
آزاد سیاست
پانی ہماری زندگی ہے، ہر قیمت پر اس…
July 6, 2026