چیمپیئنز ٹرافی کے تمام آٹھ ایونٹ میں کل 50انفرادی سنچریاں بنیں

چیمپیئنز ٹرافی کے تمام آٹھ ایونٹ میں کل  50 انفرادی سنچریاں بنیں۔

بھارت کی جانب سے سب سے زیادہ سنچریاں بنائی گئیں جن کی تعداد 10 ہے۔ سری لنکا نے 7، ویسٹ انڈیز نے 6، جنوبی افریقہ نے 6، انگلینڈ نے 5 سنچریاں بنا رکھی ہیں۔

چیمپیئنز ٹرافی کے پہلے میچ میں فخر زمان کے پاس شاہد آفریدی کا اہم ریکارڈ توڑنے کا بہترین موقع

پاکستان نے 4، بنگلہ دیش نے 4، آسٹریلیا نے 3، نیوزی لینڈ نے 3 اور زمبابوے نے 2 انفرادی سنچریاں بنا رکھی ہیں۔

بھارت کے شیکھر دھون اورسارو گنگولی نے تین تین، جنوبی افریقہ کے ہرشل گبز اور ویسٹ انڈیز کے کرس گیل نے بھی 3، 3 سنچریاں اسکور کیں۔ پاکستان کی جانب سے سعید انور نے دو سنچریاں بنا رکھی ہیں۔

editor

Related Articles