Skip to content
چیمپیئنز ٹرافی، انگلینڈ کے بائولر برائیڈن کارس ایونٹ سے باہر ہو گئے
Home - چیمپئنز ٹرافی - چیمپیئنز ٹرافی، انگلینڈ کے بائولر برائیڈن کارس ایونٹ سے باہر ہو گئے
چیمپیئنز ٹرافی سے انگلینڈ کے اہم فاسٹ بائولر برائیڈن کارس باہر ہو گئے۔
برائیڈن پاؤں کے انگوٹھے کی انجری کی وجہ سے ایونٹ سے باہر ہوئے۔ آئی سی سی کی جانب سے ان کے متبادل کھلاڑی کی منظوری دے دی گئی ہے۔
برائیڈن کارس کے متبادل کے طور پر ریحان احمد کو انگلش ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔