Skip to content
سونا مزید مہنگا ، قیمت نئی تاریخی بلندی پر پہنچ گئی
سونا مزید مہنگا ہو گیا، قیمت نئی تاریخی بلندی پر پہنچ گئی۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 1650روپے اضافہ ہوا جس کے بعد سونا 3 لاکھ 19 ہزار روپے کی نئی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا۔
دس گرام سونے کی قیمت میں 1415روپے کا اضافہ ہونے سے دس گرام سونے کے نرخ 2 لاکھ 73 ہزار 491 روپے ہو گئے۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 16 ڈالر بڑھنے سے فی اونس سونا 3038 ڈالر کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔