Menu
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
تازہ ترین
سیاست
دنیا
کھیل
کاروبار
مزید
آزاد ریسرچ
فیکٹ چیک
Skip to content
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
x
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
سولر سسٹم سے بجلی کی پیداوار، صارفین کو بڑا ریلیف مل گیا
Home
-
آزاد کاروبار
-
سولر سسٹم سے بجلی کی پیداوار، صارفین کو بڑا ریلیف مل گیا
آزاد کاروبار
August 1, 2025
By
Asma
-
1 year ago
Less than a minute
لیسکومیں ماہ جون کے دوران سولرسسٹم سے بجلی کی پیداوارمیں ریکارڈ اضافہ ہوا، صارفین نے ماہ جون کےدوران3 ارب روپے بلوں کی مد میں ریلیف لے لیا۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق لیسکومیں سولرسسٹم سے ماہ جون میں 17کروڑیونٹس کی پیداوارکی گئی ، صارفین نےقومی گرڈ سسٹم کو12 کروڑ یونٹس ایکسپورٹ کئے ۔
یہ بھی پڑھیں : وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی ٹیکس میں اضافہ کر دیا
مجموعی طورپر1لاکھ 5ہزارصارفین نےسولرسسٹم پرکنکشن لےرکھا ہے ، بجلی کی پیداوارکرنے والوں میں گھریلو،کمرشل، صنعتی وٹیوب ویل کے کنکشن شامل ہیں۔
نیپرا کا کہنا ہے کہ وفاقی پالیسی کے مطابق ملک بھر میں بجلی کے یکساں نرخ برقرار رکھنے کے اصول کے تحت کےالیکٹرک کے صارفین کو بھی یہ ریلیف دیا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں : گھریلو گیس کنکشنز پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت مالی سال 2024-25 کی آخری سہ ماہی (اپریل تا جون) کے لیے منفی سہ ماہی ٹیرف ایڈجسٹمنٹ نافذ کرنے جا رہی ہے، جس کے نتیجے میں ملک بھر کے بجلی صارفین بشمول کےالیکٹرک ، کو اپنے بجلی کے بلوں میں 53.4 ارب روپے کی واپسی ملے گی۔
پچھلی خبر پڑھیں
امریکا سے تجارتی معاہدے کا خیر مقدم، پاکستان نے ڈپلومیٹک کارڈ بہتر انداز میں کھیلا، معاشی ماہرین
اگلی خبر پڑھیں
بھارت آپریشن مہادیو کے نام پر معصوم شہریوں کو نشانہ بنا رہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
Asma
editor
Related Articles
آزاد کاروبار
سونے کی قیمتوں کو بڑا جھٹکا، فی تولہ…
September 25, 2026
آزاد کاروبار
عوام پر ایک اور مہنگائی کا وار! مرغی،…
September 25, 2026
آزاد کاروبار
سونا مزید سستا ہوگا یا دوبارہ مہنگا؟ عالمی…
September 25, 2026