Skip to content
چمن: بارڈر ٹیکسی اسٹینڈ پر دھماکا، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی
Home - تازہ ترین - چمن: بارڈر ٹیکسی اسٹینڈ پر دھماکا، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی
بلوچستان کے شہر چمن میں بارڈر ٹیکسی اسٹینڈ پر دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔
اسسٹنٹ کمشنر کے مطابق دھماکا بارڈر ٹیکسی اسٹینڈ پر ہوا، جس میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
ابتدائی معلومات کے مطابق بارودی مواد مسافروں کے سامان میں رکھا گیا تھا، جو دھماکے کا باعث بنا۔