چرس کہ کاروبار کے لیے مشہور میدان وادی تیراہ، ضلع خیبر میں کرفیو نافذ

چرس کہ کاروبار کے لیے مشہور میدان وادی تیراہ، ضلع خیبر میں کرفیو نافذ

ضلع خیبر تحصیل وادی تیراہ میدان میں آج پیر کے دن 17 نومبر کو صبح 6 بجے سے لیکر شام تک دوتوئی سے آگےتمام علاقوں میں کرفیو نافذ رہے گا۔ مقامی لوگ غیر ضروری گھر سے نکلنے اور سفر کرنے سے گریز کریں۔

تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ کیجانب سے عوام الناس کو مطلع کیا گیا ہے کہ ضلع خیبر تحصیل وادی تیراہ میدان میں آج پیر کے دن 17 نومبر کو صبح 6 بجے سے لیکر شام تک دوتوئی سے آگےتمام علاقوں میں کرفیو نافذ رہے گا۔ مقامی لوگ غیر ضروری گھر سے نکلنے اور سفر کرنے سے گریز کریں۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق سیکورٹی ایشوز کے حوالے سے یہ اقدامات کیئے گئے ہیں تاکہ مقامی عوام کو آگاہ کیا جا سکے۔

editor

Related Articles