علاقائی تعاون

’ای سی او‘ وزرائے کونسل کی صدارت پاکستان کے سپرد، علاقائی ترقی کی راہ میں افغان دہشتگردی سب سے بڑی رکاوٹ ہے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

پاکستان نے سال 27-2026 کے لیے اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) وزرائے کونسل کی صدارت سنبھالتے ہوئے واضح کیا…