عثمان شنواری

 فاسٹ باؤلرعثمان خان شنواری کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بائیں ہاتھ کے فاسٹ باؤلرعثمان خان شنواری نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔…