پاکستان کرکٹ ٹیم کے بائیں ہاتھ کے فاسٹ باؤلرعثمان خان شنواری نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق فاسٹ باؤلر عثمان خان شنواری نے دسمبر 2013 سے دسمبر 2019 تک واحد ٹیسٹ، 17 ون ڈے اور 16 ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے ، انہوں نے ون ڈے میں 34 اور ٹی ٹوئنٹی میں 13 وکٹیں حاصل کیں۔
Thank you for all your performances and contributions to Pakistan cricket 💫
Read more: https://t.co/kMWXYOAfZf pic.twitter.com/5boJCZcROc
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) September 9, 2025

