نئے انتظامی یونٹس کا مطالبہ صوبوں کی توڑ پھوڑ نہیں، بلاول بھٹو اور فضل الرحمان کا تقسیم کا بیانیہ عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش، اصل سوالات سے فرار ہے، عوامی حلقے
پاکستان میں نئے صوبوں کے قیام اور انتظامی یونٹس میں اضافے کے معاملے پر جاری سیاسی بحث میں پاکستان پیپلز…
