بھارت اپنے منفی پراپیگنڈے سے باز نہ آیا ، سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کو ایران کی جانب سے منسوب کرکے اسے مبینہ حملے کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے، تاہم آزاد فیکٹ چیک نے اس دعوی کی قلعی کھول دی ہے ۔
آزاد فیکٹ چیک کی تحقیقات کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر وائرل یہ ویڈیو ایران کے کسی حملے کی نہیں بلکہ دراصل ارجنٹینا میں ہونے والے کیمیکل پلانٹ دھماکے کی ہے، جو 15 نومبر 2025 کو پیش آیا تھا۔
Azaad Fact Check has identified the spread of disinformation by an India-based X handle making false claims about an Iranian attack in the UAE.
The video being circulated is actually from a chemical plant explosion in Ezeiza, Argentina, which occurred on 15 November 2025. pic.twitter.com/5kVY5h9BGe— Azaad Fact Check (@azaadfactcheck) May 20, 2026

