سندھ حکومت کا 9 اور 10 محرم الحرام کی چھٹیوں کا اعلان

سندھ حکومت کا 9 اور 10 محرم الحرام کی چھٹیوں کا اعلان

سندھ حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا، اس حوالے سے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق 9 اور 10محرم الحرام کے موقع پر 25 اور 26 جون کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

دوسری جانب محرم الحرام کے دوران مجالس اور جلوسوں کے انعقاد کے پیشِ نظر ملک بھر میں سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے جا رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں :پنجاب: محرم الحرام کے دوران فول پروف سکیورٹی انتظامات کیلئے فوج اور رینجرز کے دستے طلب

متعلقہ اداروں کو امن و امان برقرار رکھنے اور شہریوں کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے ضروری ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔

دوسری جانب محرم الحرام کے دوران مجالس اور جلوسوں کے انعقاد کے پیش نظر ملک بھر میں سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے جا رہے ہیں۔ متعلقہ اداروں کو امن و امان برقرار رکھنے اور شہریوں کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے ضروری ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔

editor

Related Articles