اس وقت کی سب سے بڑی خبر سامنے آئی ہے جہاں اپنے لوگوں کو کو چکمہ دے کر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مفرور عناصر کا بڑا سرغنہ شوکت نواز میر سرحد پار مقبوضہ کشمیر فرار ہوگیا۔
مقبوضہ کمشیر کے علاقے بارہ مولا سے ایک شہری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے اور اس ویڈیو کے مطابق، آزاد کشمیر میں شوکت نواز میر کی کی تلاش کا کوئی فائدہ نہیں کیونکہ بھگوڑا شوکت میر لائن آف کنٹرول (LoC) پار کر کے بھارتی قابض افواج کی گود میں جا بیٹھا ہے، ڈپٹی کمشنر را کے آفس کے قریب دو گھر چھوڑ کر ایک سیف ہاوس میں شوکت نواز میر موجود ہے۔
🚨🚨سنسنی خیز انکشاف: غدار شوکت نواز میر مقبوضہ کشمیر فرار
اپنے کشمیریوں کو چکما دے کر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مفرور عناصر کا بڑا سرغنہ شوکت نواز میر سرحد پار مقبوضہ کشمیر فرار ہوگیا… pic.twitter.com/q7eZdw8lvZ— Azaad Urdu (@azaad_urdu) June 29, 2026

