جاری مذاکرات میں پی ٹی آئی گھٹنوں کے بل بیٹھی ہے اور فیس سیونگ اور آپٹکس کی خاطرقیدی مجرم سے جیل کے اندر صرف ایک گھنٹہ ملاقات کا مطالبہ کر رہی ہے تاکہ اپنی بچی سیاسی ساکھ بچائی جا سکے یہ بھی کہا جارہاہے کہ پی ٹی آئی والے فیس سیونگ کے لیے صرف جیل کے اندر جاکر واپس آنے کے لیے بھی تیار ہیں۔
حکومت نے انہیں واضح طور پر کہہ دیا ہے کہ ایک چھوٹا سا سیاسی اجتماع بھی قابل قبول نہیں جس پر تحریک انصاف رضامند ہے کیونکہ انہیں صرف اپنی حکومت بچانے کی فکر پڑ گئی ہے
یہ بات واضح ہے کے مزاکرات میں خان کا سودا ہو چکا ہے کیونکہ ان مزاکرات میں نیازی سے صرف ملاقات، وہ بھی اپنی فیس سیونگ کے لئے، باقی سب چیزوں پر وہ راضی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں :کنٹینرز حفاظتی اقدامات کا حصہ ،پی ٹی آئی کی ہٹ دھرمی اور انتشار کی ضد کے باوجود اسلام آباد کی تمام سڑکیں کھلی ہیں
ذرائع بتاتے ہیں کے تحریک انصاف والے کہہ رہے ہیں کہ ہم جیل میں داخل ہی کر باہر آئیں گے اور کہیں گے کہ نیازی نے مارچ کو منظورہی نہیں کیا۔ ہمیں یہ تو کرنے دیں حکومت نے بہت واضح مطالبہ کیا ہے کے موجودہ حالات میں کہیں ایک بھی جلسی کی بھی اجازت نہیں دی جا سکتی


