Menu
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
تازہ ترین
سیاست
دنیا
کھیل
کاروبار
مزید
آزاد ریسرچ
فیکٹ چیک
Skip to content
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
x
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
کاروباری ہفتے کا پہلا روز ، سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان
Home
-
آزاد کاروبار
-
کاروباری ہفتے کا پہلا روز ، سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان
آزاد کاروبار
January 13, 2025
By
Asma
-
2 years ago
Less than a minute
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج نئے کاروباری ہفتے کا مثبت آغاز ہوا ہے۔
حصص بازار کا 100 انڈیکس 711 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 13 ہزار 958 پر پہنچ گیا، آج ایک موقع پر کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 1 لاکھ 14 ہزار 68 پوائنٹس کی بلندی پر بھی دیکھا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : عمران خان نے 31 جنوری تک مذاکرات کرنے کا کہا ہے: شوکت یوسفزئی
یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس ایک لاکھ 13 ہزار 247 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
دوسری جانب روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے، انٹر بینک میں 3 پیسے بڑھنے کے بعد ڈالر کی قیمت 278 روپے 53 پیسے ہو گئی ہے۔
پچھلی خبر پڑھیں
دنیا کے 7 ممالک سے 52 پاکستانی بے دخل کر دیے گئے
اگلی خبر پڑھیں
مرغی کا گوشت سستا ہو گیا
Asma
editor
Related Articles
آزاد کاروبار
پیٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کا تیل…
August 22, 2026
آزاد کاروبار
عوام کو ایک اور جھٹکا ، پیٹرول 3…
August 21, 2026
آزاد کاروبار
دکانداروں اور تاجروں کیلئے بُری خبر!!! حکومت نے…
August 21, 2026