رمضان المبارک تک چینی کی فی کلو قیمت کتنی ہو سکتی ہے؟ ماہرین کا انکشاف

ملک میں چینی کی قیمتوں میں اچانک اضافہ ہوگیا ہے، ریٹیل قیمت میں 5 سے 10 روپے تک کا اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔

ریٹیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس وقت چینی 155 روپے سے 160 روپے فی کلو فروخت ہو رہی ہے اور اگر یہی صورتحال برقرار رہی تو رمضان تک چینی کی قیمت 200 روپے فی کلو تک پہنچ سکتی ہے۔

فرید قریشی کا کہنا ہے کہ زیادہ تر دکانداروں نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اس کی فروخت بند کر دی ہے۔ ان کے مطابق قیمتوں میں کمی لانے کے لیے حکومت کو چینی کی وافر مقدار فراہم کرنی چاہیے۔

Related Articles