Menu
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
تازہ ترین
سیاست
دنیا
کھیل
کاروبار
مزید
آزاد ریسرچ
فیکٹ چیک
Skip to content
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
x
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
پشاور میں 250 گرام روٹی کی قیمت 30روپے مقرر، ضلعی انتظامیہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
Home
-
آزاد کاروبار
-
پشاور میں 250 گرام روٹی کی قیمت 30روپے مقرر، ضلعی انتظامیہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
آزاد کاروبار
April 18, 2025
By
Asma
-
1 year ago
Less than a minute
ضلعی انتظامیہ پشاور نے 250 گرام روٹی کی سرکاری قیمت کا ریٹ مقرر کر دیا، روٹی کی قیمت سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ 250 گرام روٹی کی قیمت 30 روپے جبکہ 150 گرام روٹی کی قیمت 20 روپے ہوگی ۔
یہ بھی پڑھیں:
کراچی میں آٹے کی قیمتوں میں فی کلو 10 سے 17روپے فی کلو کمی ، نوٹیفکیشن جاری
نوٹیفکیشن کے مطابق نانبائیوں کو کہا گیا ہے کہ دکانوں کے سامنےنرخ نامے آویزاں کریں تاکہ عوام کو نظر آسکے، نرخ نامہ کی خلاف ورزی پر سخت سے سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
پچھلی خبر پڑھیں
سولرپینلز، یو پی ایس اور سولر بیٹریوں کی قیمتوں میں نمایاں کمی
اگلی خبر پڑھیں
آڈیو لیکس کیس : علی امین گنڈا پور کے خلاف فرد جرم کی کارروائی موخر، وارنٹ گرفتاری برقرار رکھنے کا حکم
Asma
editor
Related Articles
آزاد کاروبار
سونے کی قیمت میں بڑا یوٹرن، ایک ہی…
September 26, 2026
آزاد کاروبار
فکسڈ ٹیکس اسکیم پر بڑا سوال، ہزاروں ریٹرن…
September 26, 2026
آزاد کاروبار
پاک آئی ڈی کا پاس ورڈ بھول گئے؟…
September 26, 2026