عمران خان جس طرح چل رہے ہیں 14 سال کی سزا پوری کریں گے، رانا ثنا اللہ کا بڑا دعوی

عمران خان جس طرح چل رہے ہیں 14 سال کی سزا پوری کریں گے، رانا ثنا اللہ کا بڑا دعوی

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی رہائی کا کوئی امکان نظر نہیں آتا۔

اے آر وائی نیوز کے پروگرام خبر ود محمد مالک میں گفتگو کرتے ہوئے میزبان محمد مالک نے ان سے سوال کیا کہ کیا آپ کو عمران خان رہا ہوتے نظر آ رہے ہیں؟

اس پر رانا ثنا اللہ نے جواب دیا کہ ’’عمران خان جس طرح چل رہے ہیں، وہ 14 سال کی سزا پوری کریں گے‘‘۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی سزا مانگتی تھی، اب اعتراض کیوں ہے؟، رانا ثنااللہ

Related Articles