ساہیوال،این اے 143،پہلا مکمل غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ

ساہیوال،این اے 143،پہلا مکمل غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ

ساہیوال،این اے 143،پہلا مکمل غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ آگیا ہے جس کے مطابق ن لیگ کے چوہدری طفیل جٹ نے بھاری لیڈ سے کامیابی حاصل کرلی ہے ۔

غیر سرکاری نتائج کے مطابق طفیل جٹ نے 136313ووٹ حاصل کرکے سیٹ جیت لی ہے ان کے مد مقابل آزاد امیدوار ضرار اکبر چوہدری نے 13120ووٹ حاصل کرسکے ۔

یوں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار چوہدری طفیل جٹ نے واضح برتری کے ساتھ نشست اپنے نام کرلی ہے غیر سرکاری نتائج کے مطابق چوہدری طفیل جٹ نے 136,313 ووٹ حاصل کرکے بھاری لیڈ کے ساتھ کامیابی سمیٹی ،دوسری جانب ان کے مدمقابل آزاد امیدوار ضرار اکبر چوہدری صرف 13,120 ووٹ لے سکے اور نمایاں فرق سے پیچھے رہ گئے۔

یہ خبربھی پڑھیں :این اے 171 کا ضمنی الیکشن : کونسی پارٹی نے میدان مار لیا ؟نتیجہ آگیا

حلقے میں پولنگ کا عمل پُرامن طور پر مکمل ہوا اور ووٹوں کی گنتی کے دوران یہ برتری مسلسل برقرار رہی چوہدری طفیل جٹ کی بڑی لیڈ ن لیگ کے لیے ساہیوال میں اہم انتخابی پیش رفت قرار دی جا رہی ہے یاد رہے کہ یہ نتائج غیر حتمی اور غیر سرکاری ہیں الیکشن کمیشن کی جانب سے حتمی سرکاری نتائج بعد میں جاری کیے جائیں گے۔

editor

Related Articles