خیبرپختونخوا حکومت

فیصل آباد پولیس کی جانب سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو سیکیورٹی فراہم نہ کرنے پر خیبرپختونخوا حکومت شدید برہم

(سید ذیشان) فیصل آباد پولیس کی جانب سے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے ساتھ عام شہریوں کی طرح برتاؤ کرنے پر…

خیبرپختونخوا حکومت اور گورنر کے مابین جاری کشیدگی شدت اختیار کر گئی

پشاور(عارف خان)خیبرپختونخوا حکومت اور گورنر کے مابین جاری کشیدگی شدت اختیار کر گئی ۔وزیر اعلی نے گورنر کی خیبرپختونخوا ہاؤس…

خیبرپختونخوا، یونیورسٹی اراضی بیچنے پر حکومت کی الجھن بڑھ گئی

(عارف خان) مردان میں جامعات کیلئے خریدی گئی 4ہزار800 کنال اراضی کے 30 ارب سے زائد بقایاجات سے متعلق خیبر…

خیبرپختونخوا حکومت نے2 ہزار 251 دہشتگردوں کے سروں کی قیمت 3 ارب 31 کروڑ روپے مقرر کردی

(حسام الدین) خیبرپختونخوا حکومت نے ریاست کو انتہائی مطلوب 2 ہزار251 دہشتگردوں کے سروں کی قیمت 3 ارب31 کروڑ71لاکھ روپے…

خیبرپختونخوا میں جنگلات کی کٹائی پر مکمل پابندی عائد

خیبرپختونخوا حکومت نے جنگلات کی کٹائی پر مکمل پابندی عائد کر دی۔ صوبائی وزیر موسمیاتی تبدیلی جنگلات ماحولیات و جنگلی…

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کیلئے شاندار اسکیم متعارف کر وادی۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے گریڈ1سےگریڈ22تک کے سرکاری…

خیبرپختونخوا حکومت کا بلوچستان میں شہیدہونیوالوں کیلئےشہداء پیکج کااعلان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور نے بلوچستان میں شہید ہونے والوں کے لیے شہداء پیکج کا اعلان کیا ہے ۔ تفصیلات…

خیبرپختونخوا حکومت کی عدم دلچسپی، اعلیٰ تعلیمی ادارے تباہی کے دہانے پر

(عارف خان) خیبرپختونخوا کی سرکاری جامعات میں ناقص حکمت عملی اور مناسب مالی انتظامات نہ ہونے کے باعث ہر سال…

پی ٹی آئی حکومت کا 9 سال قبل قائم ادارہ اہداف حاصل کرنے میں بری طرح ناکام

(تیمور خان) خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف حکومت کا 9 سال قبل صنعتی ترقی کو فروغ دینے کیلئے قائم ادارہ…

خیبرپختونخوا حکومت کی لگژری گاڑیوں کی خریداری پر پابندی ہٹانے کی تیاریاں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس جاری ہے۔ صوبائی کابینہ کا اجلاس آج دوپہر…