دھماکے ، فائرنگ کی آوازیں

بندر عباس کے قریب دھماکے اور شدید فائرنگ کی آوازیں، بحری جہاز کو نشانہ بنانے کی اطلاعات

ایرانی بندرگاہی شہر بندر عباس میں دھماکوں اور فائرنگ کی آوازوں نے علاقے میں خوف و ہراس پیدا کر دیا…