پنجگور کے علاقے پروم میں سیکیورٹی فورسز کی کاروئی، بی ایل اے کا انتہائی مطلوب دہشتگرد فاروق ساتھیوں سمیت ہلاک

پنجگور کے علاقے پروم میں سیکیورٹی فورسز کی کاروئی، بی ایل اے کا انتہائی مطلوب دہشتگرد فاروق ساتھیوں سمیت ہلاک

بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے پروم میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم بی ایل اے کے انتہائی مطلوب دہشتگرد فاروق کو اس کے ساتھیوں سمیت ہلاک کر دیا۔

ذرائع کے مطابق یہ کارروائی فرنٹیئر کور (ایف سی) کی جانب سے کی گئی، جس کے دوران دہشتگردوں کے خلاف مؤثر اور بروقت ایکشن لیا گیا۔

سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ علاقے میں کلیئرنس آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے اور صورتحال قابو میں ہے۔

خبر میں مزید تفصیلات شامل کی جارہی ہیں۔۔۔!!

یہ بھی پڑھیں: سیکیورٹی فورسز نے کوہاٹ میں دہشت گردی کی کوشش ناکام بنا دی

Related Articles