وزیر اعظم شہباز شریف نے سوشل میڈیا (ایکس) پر اپنے پیغام میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خطے میں امن کے قیام کے لیے کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ آج سعودی عرب، قطر، ترکیہ، مصر، متحدہ عرب امارات، اردن اور پاکستان کی قیادت کے درمیان ہونے والی اہم ٹیلیفونک گفتگو انتہائی مفید اور نتیجہ خیز رہی۔
شہباز شریف نے کہا کہ اس رابطے میں پاکستان کی نمائندگی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کی، اور وہ پورے عمل کے دوران ان کی انتھک سفارتی کاوشوں کو بے حد قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔
I congratulate President Donald Trump on his extraordinary efforts to pursue peace and for holding a very useful and productive telephone call earlier today, with the leaders of Saudi Arabia, Qatar, Turkiye, Egypt, the UAE, Jordan and Pakistan. Field Marshal Syed Asim Munir…
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) May 24, 2026

