Skip to content
تربت ،ضلع کیچ کے علاقے کلاتک میں فائرنگ، 2 مزدور جاں بحق
Home - آزاد سیاست - تربت ،ضلع کیچ کے علاقے کلاتک میں فائرنگ، 2 مزدور جاں بحق
تربت: ضلع کیچ کے علاقے کلاتک میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں 2 مزدور جاں بحق ہوگئے۔
اطلاعات کے مطابق 24 ستمبر 2026 کو تقریباً 3 بج کر 15 منٹ پر کلاتک میں آر ایچ سی اسپتال کے قریب 2 سندھی مزدوروں پر فائرنگ کی گئی۔
فائرنگ کے نتیجے میں دونوں مزدور موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق افراد کی لاشیں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال تربت منتقل کی جا رہی ہیں۔
مزید تفصیل شامل کی جا رہی ہے۔