سینئر صحافی اور اینکر پرسن مونا عالم نے مہر بخاری کے سابق وزیرِاعظم عمران خان کے شفا ہسپتال میں طبی قیام سے متعلق بیان کی تردید کر دی ہے۔
مہر بخاری کی جانب سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ شفا ہسپتال میں عمران خان کے ممکنہ طبی قیام کے لیے بڑے پیمانے پر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ ان کے مطابق سابق وزیرِاعظم کی طبی نگہداشت کے لیے ہسپتال کے ہزاروں مربع فٹ پر محیط ایک وسیع بیسمنٹ کو خصوصی طور پر تیار کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں :مہر بخاری کی شفا انٹر نیشنل کی بیسمنٹ کو خصوصی طور پر تیار کروانے کی خبر من گھڑت نکلی ، آزاد ڈیجٹل حقیقت منظر عام پر لے آیا


