تحریک انصاف کے اکثریتی ارکین نے لانگ مارچ ملتوی کرنے کی تجویز دیدی

 تحریک انصاف کے اکثریتی ارکین نے مارچ کو  ملتوی   کرنے کی تجویز دیدی ، پی ٹی آئی کے  ذرائع  نے آزاد ڈیجٹیل  کو بتایا ہے کہ بعض ارکین نے 4 اکتوبر اور بعض نے 10 اکتوبر کو لانگ مارچ کی تجویز دی ہے 
تفصلات شامل کی جا رہی ہیں 

editor

Related Articles