سونے کی قیمت میں مزید ہزاروں روپے کا اضافہ

سونے کی قیمت میں مزید ہزاروں روپے کا اضافہ

سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں اضافے کا تسلسل برقرار ہے اور آج بھی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوا۔

تفصیلات کے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 25 ڈالر کے اضافے کے ساتھ 2693 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔

مزید پڑھیں: ملک میں روئی کی قیمتوں میں کمی ہو گئی

اس اضافے کے اثرات پاکستان کی مقامی مارکیٹ میں بھی دیکھنے کو ملے جہاں فی تولہ سونے کی قیمت 2500 روپے بڑھ کر 280500 روپے تک جا پہنچی۔ اس کے علاوہ دس گرام سونے کی قیمت 2143 روپے کے اضافے سے 240483 روپے کی سطح پر آگئی۔

editor

Related Articles