عوام پاکستان پارٹی نے فرخ جاوید عباسی کو یوتھ کا عبوری کنونیئر بنا دیا

عوام پاکستان پارٹی نے فرخ جاوید عباسی کو یوتھ آرگنائزنگ کمیٹی کا عبوری کنونیئر بنا دیا ہے۔

عبوری یوتھ کنوینر یوتھ کمیٹیوں کی توسیع اور ان کے ڈھانچے کو پاکستان بھر میں قائم کرنے کے ذمہ دار ہوں گے۔

بجلی کی قیمتوں میں کمی سے مہنگائی مزید کم ہو گی، نواز شریف

اس کے علاوہ یوتھ کنوینر ضلعی، ڈویژنل، علاقائی اور قومی سطح پر پارٹی کے اہم تنظیمی اداروں کے ساتھ نوجوانوں کی فعال شمولیت کو یقینی بنائیں گے۔

ان کی تعیناتی پورے پاکستان میں نوجوانوں کو منظم کرنے کی طرف پیش قدمی ثابت ہو گی۔

editor

Related Articles