Skip to content
سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
سونے کے فی تولہ نرخ میں 1800 روپے کا اضافہ ہونے سے سونا 3 لاکھ 40 ہزار 6 سو روپے کا ہو گیا۔
دس گرام سونے کے نرخ میں 1543 روپے کا اضافہ ہونے سے قیمت 2 لاکھ 92 ہزار 9 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں 18 ڈالر اضافہ ہونے سے فی اونس سونا 3236 ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔