عمان میں ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کا پہلا دور ختم، اہم پیشرفت

عمان میں ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا پہلا دور ختم ہو گیا۔

عالمی میڈیا کے مطابق ایران کی وزارت خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کیلئے وزیرخارجہ عباس عراقچی کی قیادت میں وفد مسقط میں موجود ہے۔

جنرل ساحر شمشاد مرزا کا نائجیریا کا سرکاری دورہ، دونوں ممالک کا دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم

دونوں ملکوں کے مذاکرات کاروں نے چند منٹ کی براہ راست بات چیت میں آئندہ ہفتے پھر مذاکرات کے لیے جمع ہونے پر اتفاق کیا ہے۔ امریکی وفد کی قیادت خصوصی ایلچی برائے مشرق وسطیٰ اسٹیو وٹکوف نے کی۔

ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ بات چیت کے پہلے دور میں بات چیت تعمیری اور مثبت ماحول میں ہوئی۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *