جسٹس علی باقر نجفی کی سپریم کورٹ تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

 جسٹس علی باقر نجفی کی سپریم کورٹ میں تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

وزارت قانون کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جسٹس علی باقرنجفی کو لاہور ہائیکورٹ سے سپریم کورٹ تعینات کر دیا گیا ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے آٹھ روپے تک کمی کا امکان

صدر مملکت کی کی جانب سے منظوری دیے جانے کے بعد وزارت قانون کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔

واضح رہے کہ جوڈیشل کمیشن نے 11 اپریل کو جسٹس علی باقرنجفی کی سپریم کورٹ تقرری کی منظوری دی تھی۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *