پاک فوج نے صرف 5 گھنٹوں میں بھارت کا جنگی غرور خاک میں ملا دیا اور مختصر ترین وقت میں فیصلہ کن برتری حاصل کرتے ہوئے دشمن کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا صرف دفاعی ہی نہیں بلکہ پاکستان کے جوابی رعمل میں بھارت کی معیشت کو بھی دھچکا پہنچا ہے ۔
رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق جنگی جنون میں مبتلا بھارتی حکومت کو 83 بلین ڈالرز کا نقصان ہوا ہے م بھارتی جنگی جنون کے باعث بھارتی مارکیٹوں میں بےچینی کی فضا ہے ۔
جمعرات کے روز انڈیکسز میں تقریباً 0.5 فیصد کمی ہوئی اور اس ہفتے مجموعی طور پر تقریباً 1.3 فیصد کی تنزلی آئی، بھارتی سٹاک مارکیٹ میں 13 میں سے 12 بڑے شعبے تنزلی کا شکارہے ۔