عمران خان

توشہ خانہ ٹو کیس سے متعلق اہم خبر آگئی

توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت ملتوی کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق یہ سماعت کل اڈیالہ جیل میں ہونا طے…

عمران خان کی بہنیں علیمہ خان اور نورین نیازی گرفتار

راولپنڈی پولیس نے بانیٔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بہنیں علیمہ خان اور نورین نیازی کو اڈیالہ جیل…

پی ٹی آئی سے وفاداری کا عزم، مقدمات عدالتوں میں لڑیں گے، عمر ایوب

 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما اور سابق سیکریٹری جنرل عمر ایوب نے کہا ہے کہ وہ…

جنرل قمر جاوید باجوہ سے متعلق پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار سے منسوب جعلی خبر، آزاد فیکٹ چیک نے بھانڈا پھوڑ دیا

آزاد فیکٹ چیک نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر وائرل ہونے والی ایک جعلی خبر کا بھانڈا پھوڑ…

عمران خان کے بیٹے پاکستان آئیں گے یا نہیں؟ فیصلہ ہوگیا

ویب ڈیسک۔ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے اپنے بچوں کو پاکستان آنے سے روک دیا…

پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرد ئیے گئے

اسلام آباد پولیس پ حملے کے کیس میں شبلی فراز کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے گئےجبکہ عمران خان…

شہبازگِل تم اپنی زبان سے پاکستان کو نقصان پہنچا رہے ہو، اعظم سواتی

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے مرکزی رہنما اعظم خان سواتی نے پی ٹی آئی رہنما شہباز…

پی ٹی آئی میں شاہ محمود کا سفر تمام؟ نئی انٹری کاامکان ، سینئر صحافی کا انکشاف

رہنما تحریک انصاف  شاہ محمود قریشی کا سیاسی سفر اب پی ٹی آئی کے بغیر آگے بڑھے گا؟ سینئر صحافی…

9 مئی کا ماسٹر مائنڈ عمران خان ہے، انصاف تب ہوگا،جب عمران خان کو سزا ملے گی، سینئر صحافی اظہر جاوید

سینئر صحافی اظہر جاوید نے کہا ہے کہ نومئی کو جو کچھ ہوا، سب کچھ کیمروں میں ریکارڈ ہے، ریاست…

ملائیشیا میں مولانا طارق جمیل کی عمران خان کے حق میں تقریر کی وائرل ویڈیو جعلی نکلی

ویب ڈیسک۔ معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل کی سوشل میڈیا پر حالیہ دنوں میں ملائیشیا کی ایک مسجد میں…