یو ایس اے

کیلیفورنیا: سالگرہ کی تقریب میں فائرنگ سے 3 بچوں سمیت 4 افراد ہلاک

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر اسٹاکٹن میں سالگرہ کی تقریب میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے۔…